ڈاؤن لوڈایپ ڈاؤن لوڈ کریں
حاصل کرنے کے دو طریقے — Google Play ٹیسٹنگ (سب سے آسان) یا براہِ راست APK فائل۔
موجودہ ورژن
ورژن 5.44 (Preview v81)
سائز: 1.9 MB · Android 7.0 یا اس سے اوپر
اس ورژن میں نیا کیا ہے
- ہوم کے نیچے "فوری لنکس اور خدمات" گرڈ — ہوم، زمرے، سیٹنگز، تعارف، ویب سائٹ وغیرہ
- نیا "معاونت" صفحہ — عام مسائل کے حل اور رابطے کے بٹن
- مکمل آڈٹ میں ملی املا کی غلطیوں کی اصلاح
براہِ راست APK کیسے انسٹال کریں
1
اوپر کے بٹن سے APK فائل ڈاؤن لوڈ کریں۔
2
فائل کھولیں — فون نامعلوم ذرائع سے انسٹال کی اجازت مانگے تو اجازت دیں۔
3
Install دبائیں — پرانے ورژن پر ہی نصب ہوگا اور آپ کا تمام ڈیٹا محفوظ رہے گا۔
کتب، مضامین اور ٹپس جیسا مواد ایپ میں خود تازہ ہوتا رہتا ہے — مواد کے لیے بار بار APK ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں۔